پاکستان ، ویسٹ انڈیز ویمنز کا میچ بارش کے باعث ختم

پاکستان ، ویسٹ انڈیز ویمنز  کا میچ بارش کے باعث ختم

لاہور (سپورٹس ڈیسک)ڈبلن میں جاری ویمنز ٹی20 سہ ملکی سیریز میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا جانے والا اہم میچ مسلسل بارش کے باعث بے۔۔۔

 نتیجہ ختم ہوگیا۔پی سی بی ترجمان کے مطابق کیسل ایونیو گراؤنڈ میں ہونے والے اس مقابلے کا آغاز گیلی آؤٹ فیلڈ کے باعث تاخیر کا شکار ہوا، پاکستان کی ٹیم16.5 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر111 رنز بنا چکی تھی کہ بارش دوبارہ شروع ہوگئی اور امپائرز نے میچ ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں