ویرات کوہلی افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے آؤٹ

ویرات کوہلی افغانستان کے خلاف  ون ڈے سیریز سے آؤٹ

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)بھارت کے سٹار بیٹر ویرات کوہلی افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے ۔۔۔

 ویرات کوہلی ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ سے سیریز میں شرکت نہیں کر سکیں گے ، انکے متبادل کھلاڑی کا فیصلہ جلد کیا جائے گا۔واضح رہے کہ افغانستان کی کرکٹ ٹیم رواں ماہ 1 ٹیسٹ اور 3 ون ڈے میچز کے لیے بھارت کا دورہ کر رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں