فیفا ورلڈ کپ میں سات روز باقی نیویارک میں ٹرافی کی رونمائی

فیفا ورلڈ کپ میں سات روز باقی نیویارک میں ٹرافی کی رونمائی

نیویارک(سپورٹس ڈیسک)فیفا ورلڈ کپ کا میلہ سجنے میں سات روز باقی ہیں ، میزبان ملکوں میں ٹیموں کی آمد جاری رہی۔۔۔

برازیل کی ٹیم امریکا پہنچ گئی، نیویارک میں ٹرافی کی رونمائی کی گئی، ایرانی فٹبال ٹیم کو میکسیکو کے ویزے جاری کر دئیے گئے ہیں، ایونٹ کے دوران میکسیکو ایرانی ٹیم کا بیس کیمپ رہے گا۔ ورلڈ کپ میں ریکارڈ 1248 کھلاڑی شریک ہونگے ۔میگا ایونٹ 11جون سے 19جولائی تک کھیلا جائیگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں