اسرائیل نے فلسطین ویمن فٹبال ٹیم کی 2پلیئرز کو حراست میں لے لیا

اسرائیل نے فلسطین ویمن  فٹبال ٹیم کی 2پلیئرز  کو حراست میں لے لیا

مغربی کنارہ (سپورٹس ڈیسک)اسرائیل نے فلسطین ویمن فٹبال ٹیم کی دو انٹرنیشنل پلیئرز رند الحلاوانی اور نٹالی ابو دایہ کو حراست میں لے لیا۔۔۔

 میڈیار پورٹ کیمطابق نٹالی ابو دایہ کو مقبوضہ مغربی کنارے میں یونیورسٹی کے طلبہ ہاسٹل پر چھاپے کے دوران جب کہ رند الحلاوانی کو مقبوضہ بیت المقدس کے پولیس سٹیشن بلا کر حراست میں لیا گیا۔ دوسری جانب فلسطین فٹبال ایسوسی ایشن نے فیفا سے فوری کارروائی کا مطالبہ بھی کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں