بھارت کو وائٹ واش کرنے والی آئرش ٹیم کے کوچ مستعفی

بھارت کو وائٹ واش کرنے  والی آئرش ٹیم کے کوچ مستعفی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)آئر لینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔کرکٹ آئر لینڈ کے مطابق ہینرک ملان گزشتہ 4 سال سے آئر لینڈ ٹیم کے ہیڈ کوچ ہیں۔۔۔

 ان کا کنٹریکٹ 2027 کے اوائل تک بڑھایا گیا تھا۔ اس حوالے سے ہینرک ملان کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں، کوچنگ سٹاف اور آئرش کرکٹ فیملی کے ساتھ کام کرنا میرے لیے اعزاز رہا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں