ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ قومی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

 ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ  قومی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

لاہور (سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔ پاکستان ویمن ٹیم کا ورلڈ کپ میں سفر توقعات کے مطابق نہ رہا۔۔۔

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔ پاکستان ویمن ٹیم کا ورلڈ کپ میں سفر توقعات کے مطابق نہ رہا۔ قومی ٹیم نے گروپ مرحلے میں چار میچز کھیلے جن میں سے صرف ایک میں کامیابی حاصل کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں