آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد کھلاڑیوں کا اعلان
لاہور(سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے نامزد کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔
مردوں کے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے بھارت کے کھلاڑی شبمن گل، بنگلا دیش کے مصدق حسین اور نیوزی لینڈ کے نیتھن سمتھ کو نامزد کیا گیا ہے ۔خواتین کے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے انگلینڈ کی کھلاڑی ڈینی ویٹ، بھارت کی سری چرنی اور سکاٹ لینڈ کی کیتھرین کو نامزد کیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments