انڈر 19سکلز ڈویلپمنٹ کیمپ بھرپور انداز میں جاری
لاہور (سپورٹس ڈیسک)ملتان میں جاری انڈر 19 سکلز ڈویلپمنٹ کیمپ بھرپور انداز میں جاری ہے۔۔۔
جہاں نوجوان کھلاڑی اپنی تکنیکی اور جسمانی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے مختلف تربیتی سرگرمیوں میں حصہ لے رہے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کے مطابق کیمپ کے دوران کھیلے گئے پریکٹس میچ کے بعد ہیڈ کوچ شاہد انور نے کھلاڑیوں کے ساتھ میچ کا تفصیلی جائزہ لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments