ٹرمپ نے باسکٹ بال کھلاڑی لیبرون جیمز کو نسل پرست قرار دیدیا
واشنگٹن (سپورٹس ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے این بی اے کے عظیم کھلاڑیوں مائیکل جارڈن اور لیبرون جیمز کے تقابلی سوال پر کہا کہ ان کے نزدیک مائیکل جارڈن بہترین باسکٹ بال کھلاڑی ہیں، جبکہ لیبرون جیمز شاید نسل پرست ہیں۔ ٹرمپ نے مزید کہا کہ میں صرف انہی لوگوں کو پسند کرتا ہوں جو مجھے پسند کرتے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے این بی اے کے عظیم کھلاڑیوں مائیکل جارڈن اور لیبرون جیمز کے تقابلی سوال پر کہا کہ ان کے نزدیک مائیکل جارڈن بہترین باسکٹ بال کھلاڑی ہیں، جبکہ لیبرون جیمز شاید نسل پرست ہیں۔ ٹرمپ نے مزید کہا کہ میں صرف انہی لوگوں کو پسند کرتا ہوں جو مجھے پسند کرتے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments