جیولن تھرو میں سری لنکا کے رومیش تھارانگا کا گولڈ میڈل

 جیولن تھرو میں سری لنکا کے رومیش تھارانگا کا گولڈ میڈل

لاہور(سپورٹس ڈیسک )کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے ارشد ندیم کوئی میڈل نہ جیت سکے ۔

 سری لنکا کے رومیش تھارانگا نے 89.75 کی بہترین تھرو کے ساتھ سونے کا تمغہ جیت لیا،ارشد ندیم جیولن تھرو فائنل میں 12 ایتھلیٹس میں نویں نمبر پر آئے ، 85.83 میٹر کی تھرو کہساتھ بھارت کے نیرج چوپڑا چاندی کا تمغہ جیت گئے جبکہ بھارت کے ہی یشویر سنگھ نے 85.41 میٹر کی تھرو کے ساتھ کانسی کا تمغہ جیتا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...