کراچی میں یوم شہدائے سندھ پولیس ریس، ہزاروں افراد کی شرکت

کراچی میں یوم شہدائے سندھ  پولیس ریس، ہزاروں افراد کی شرکت

کراچی(سپورٹس ڈیسک)شہر قائد میں یوم شہدائے سندھ پولیس کے موقع پر ساحلِ سمندر پر پانچ کلومیٹر طویل ریس کا انعقاد کیا گیا۔

جس میں شہریوں نے بھرپور جوش و خروش سے حصہ لیا۔ ریس میں 5 ہزار سے زائد افراد شریک ہوء، جن میں مردوں کے ساتھ خواتین، بچے اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے شہری بھی شامل تھے ۔شرکاء نے سندھ پولیس کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے دوڑ میں حصہ لیا۔منتظمین کے مطابق ریس کا مقصد سندھ پولیس کے شہداء کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...