ایشین ویمنز نیٹ بال چیمپئن شپ پاکستان نے ساؤتھ کوریا کو ہرا دیا
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) ایشین ویمنز نیٹ بال چیمپئن شپ (پلیٹ ڈویژن) میں پاکستان نے ساوتھ کوریا کے خلاف 23-72سے زبردست کامیابی حاصل کرلی۔
فاتح ٹیم کی طرف سے لیا رضا شاہ، فرح T، نورالعین اور سمایا نے بہترین کھیل پیش کیا۔ پاکستان اپنا اگلا میچ تائیوان کے خلاف آج کھیلے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments