عالمی ہاکی کپ کا فارمیٹ تبدیل ،کوارٹرفائنل کی بجائے کراس اوورپولز بنیں گے

عالمی ہاکی کپ کا فارمیٹ  تبدیل ،کوارٹرفائنل کی بجائے  کراس اوورپولز بنیں گے

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر)2026 کے عالمی ہاکی کپ میں روایتی کوارٹر فائنل مرحلے کے بجائے نیا فارمیٹ متعارف کرایا گیا ہے ۔

 ابتدائی پول مرحلے کے بعد ٹیموں کو کراس اوور پولز میں تقسیم کیا جائے گا، جہاں مزید تین، تین میچز کھیلے جائیں گے ۔ پول ای اور پول ایف کی ٹاپ دو ٹیمیں سیمی فائنل میں جگہ بنائیں گی۔ ورلڈ کپ کے سیمی فائنلز 28 اگست کو کھیلے جائیں گے جبکہ کانسی کے تمغے کا میچ اور فائنل 30 اگست کو ہوگا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...