ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کو دل کی تکلیف ، ہسپتال میں داخل

ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کو دل کی  تکلیف ، ہسپتال میں داخل

لاہور(سپورٹس رپورٹر)سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال میں داخل ہوگئے۔

اہلیہ باسط علی نے بتایا کہ سابق ٹیسٹ کرکٹر کو انجیوپلاسٹی کے لئے ہسپتال لایا گیا ہے، وہ فی الحال زیر علاج ہیں۔55 سالہ سابق ٹیسٹ کرکٹر نے 19 ٹیسٹ اور 50 ایک روزہ میچز میں قومی ٹیم کی نمائندگی کی ہے اور بالترتیب 858 اور 1265 رنز بنائے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...