ویمنز ایشیا کپ، قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور میں شروع

ویمنز ایشیا کپ، قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور میں شروع

لاہور (سپورٹس رپورٹر)ویمنز ایشیا کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور میں شروع ہوگیا۔

جس میں تمام کھلاڑیوں نے رپورٹ کردی ۔ویمن کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ25 اگست تک لاہور میں جاری رہے گاجبکہ ویمنز ایشیا کپ 28 اگست سے شروع ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...