ورلڈکپ والا قومی ہاکی سکواڈ سیریز کیلئے جنوبی کوریا روانہ

ورلڈکپ والا قومی ہاکی سکواڈ  سیریز کیلئے جنوبی کوریا روانہ

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر)پاکستان کا ہاکی ورلڈکپ میں شرکت کرنے والا قومی سکواڈ ہاکی ٹیسٹ سیریز کیلئے جنوبی کوریا روانہ ہوگیا ،یہ سکواڈ ایشین گیمز میں بھی شرکت کرے گا ۔

تفصیلات کے مطابق ہاکی ورلڈکپ 2026 میں شرکت کرنے والا قومی سکواڈ ہی جنوبی کوریا میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے گزشتہ روز اسلام آباد سے روانہ ہوگیا ،یہی سکواڈ ایشین گیمز میں بھی پاکستان کی نمائندگی کرے گا۔ قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی نے ورلڈکپ والے سکواڈ میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی ہے ۔دوسری جانب کوریا ہاکی ایسوسی ایشن کی جانب سے پاکستان قومی سینئر ہاکی ٹیم کے پری ایشین گیمز ٹریننگ کیمپ اور پریکٹس میچز کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...