شدیدمخالفت کے باوجود فیفا صدر جیانی انفینٹینو دوبارہ الیکشن لڑیں گے

شدیدمخالفت کے باوجود فیفا صدر  جیانی انفینٹینو دوبارہ الیکشن لڑیں گے

زیورخ(سپورٹس ڈیسک )فیفا صدر جیانی انفینٹینو نے شدید مخالفت کے باوجود دوبارہ الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ،فیفا نے تصدیق کی ہے کہ جیانی انفینٹینو صدارتی انتخابات میں حصہ لیں گے ۔

فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی نے گزشتہ روز اعلان کیا کہ ورلڈ کپ میں نجی سرمایہ کاری لانے کے اپنے ترک کئے گئے منصوبے پر ردعمل کے باوجود گیانی انفینٹینو اگلے مارچ میں ہونے والے فیفا کے صدارتی انتخابات میں کھڑے ہوں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...