پاکستان انڈر 19 نے انگلینڈ کو 177 رنز سے ہرا دیا

پاکستان انڈر 19 نے انگلینڈ  کو 177 رنز سے ہرا دیا

ارونڈل(سپورٹس ڈیسک)پاکستان انڈر 19 نے انگلینڈ انڈر 19 کی ٹیم کو پہلے ایک روزہ میچ میں 177 رنز سے شکست دے دی۔

گرین شرٹس نے پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ اوورز میں 9 وکٹ پر 332 رنز بنائے ، عثمان خان 151 اور کپتان فرحان یوسف نے 115 رنز کی باری کھیلی۔ دونوں میں تیسری وکٹ کے لیے ریکارڈ 268 رنز کی شراکت قائم ہوئی۔انگلینڈ کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں 155 رنز پر ڈھیر ہوگئی، پاکستان کو 4 میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہوگئی۔صیام نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...