مارک چیپمین نے بگ بیش کا فل ٹائم سینٹرل کنٹریکٹ ٹھکرا دیا

 مارک چیپمین نے بگ بیش کا فل  ٹائم سینٹرل کنٹریکٹ ٹھکرا دیا

آکلینڈ(سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ کے جارح مزاج بیٹر مارک چیپمین نے آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کے لیے فل ٹائم سینٹرل کنٹریکٹ ٹھکرا دیا ہے ۔

نیوزی لینڈ کے بلے باز مارک چیپمین نے بگ بیش لیگ میں دسمبر میں کھیلنے کا معاہدہ طے پانے کے بعد نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے ساتھ عارضی سینٹرل کنٹریکٹ پر منتقل ہونے کا فیصلہ کیا ہے ۔چیپمین نے فل ٹائم کنٹریکٹ سے دستبردار ہو کر فن ایلن، لوکی فرگوسن، ایڈم ملنے اور ٹم سیفرٹ کے ساتھ عارضی معاہدہ اختیار کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...