پریذیڈنٹ ٹرافی،سلمان کی ٹرپل سنچری
لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستانی کرکٹر سلمان علی آغا نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں ٹرپل سنچری کرلی۔
یونیورسٹی آف لاہور پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے افتتاحی راؤنڈ میں سلمان علی آغا نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 336 گیندوں پر ناقابل شکست 300 رنز بنائے ۔اس شاندار اننگز کے ساتھ سلمان علی آغا پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ میں ٹرپل سنچری بنانے والے 18ویں بلے باز بن گئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments