ہسپانوی لیگ،ریال میڈرڈ کی رایو والیکانو کے خلاف 4-1سے فتح

ہسپانوی لیگ،ریال میڈرڈ کی رایو  والیکانو کے خلاف 4-1سے فتح

میڈرڈ (سپورٹس ڈیسک)ریال میڈرڈ نے سپینش لالیگا میں رایو والیکانو کو 4-1گول سے شکست دے دی۔ یہ میزبان ریال میڈرڈ کی لا لیگا میں چوتھی فتح ہے ۔

ریال میڈرڈ کی ٹیم اپنے مجموعی 12 پوائنٹس کے ساتھ بارسلونا کے برابر پہنچ گئی ہے ،کیلیان ایمباپے نے 2 گول کئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...