فٹ بال لیگ کپ ،برائٹون اینڈ ہوو نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو3-2سے ہرا دیا

فٹ بال لیگ کپ ،برائٹون اینڈ ہوو  نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو3-2سے ہرا دیا

مانچسٹر(سپورٹس ڈیسک)برائٹون اینڈ ہوو کی ٹیم نے فٹ بال لیگ کپ کے میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیم کو 3-2سے ہرا دیا۔

50 سال کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ مانچسٹریونائیٹڈ کو ہوم گراؤنڈ پر 2 گول کی برتری حاصل کرنے کے بعد شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ، اس سے قبل ستمبر 1976 میں ٹوٹنہم کے خلاف بھی مانچسٹر یونائیٹڈ کو 2 گول کے تقدم کے بعد اسی سکور لائن سے ہار ملی تھی۔برائٹون اینڈ ہوو نے اس فتح کے بعد آخری 16 ٹیموں میں جگہ بنا لی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...