نیوزی لینڈ کے راچن رویندرا پروموشنل شوٹ کے دوران زخمی ہوگئے

نیوزی لینڈ کے راچن رویندرا  پروموشنل شوٹ کے دوران زخمی ہوگئے

آکلینڈ(سپورٹس ڈیسک )نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر راچن رویندرا ایک پروموشنل شوٹ کے دوران زخمی ہو گئے۔

 جس کے بعد بھارت کے خلاف اگلے ماہ شیڈول ٹی ٹونٹی سیریز میں ان کی شرکت مشکوک ہو گئی ہے ۔نیوزی لینڈ کرکٹ نے راچن رویندرا کی انجری کی تصدیق کر دی اوربتایاکہ آکلینڈ میں پروموشنل شوٹ کے دوران راچن رویندرا کے دائیں کندھے میں ڈائیونگ کیچ لیتے ہوئے چوٹ لگی۔واضح رہے کہ نیوزی لینڈ 22 اکتوبر سے بھارت کے خلاف 5 ٹی ٹونٹی میچوں کی میزبانی کرے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...