بلائنڈ ٹی 20ایشیاکپ ،17نومبر کو پاکستان بھارت کا میچ

بلائنڈ ٹی 20ایشیاکپ ،17نومبر کو پاکستان بھارت کا میچ

بلائنڈ ٹی 20ایشیاکپ ،17نومبر کو پاکستان بھارت کا میچ ایونٹ 14سے 20نومبر تک کھیلا جائیگا ،بنگلہ دیش پہلی بارمیزبانی کرے گا

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر)بلائنڈ ٹی ٹونٹی ایشیا کپ 2026 کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا، بنگلہ دیش پہلی مرتبہ ایونٹ کی میزبانی کرے گا۔بلائنڈ ٹی ٹونٹی ایشیا کپ میں میزبان بنگلہ دیش سمیت پاکستان، بھارت، سری لنکا اور افغانستان کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔بلائنڈ ٹی ٹونٹی ایشیا کپ 14 سے 20 نومبر تک کھیلا جائے گا، ایونٹ کا لیگ مرحلہ 15 سے 19 نومبر تک کھیلا جائے گا۔ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 17 نومبر کو کھیلا جائے گا۔پاکستان بلائنڈ ٹیم 16 نومبر کو سری لنکا، 18 نومبر کو بنگلہ دیش اور 19 نومبر کو افغانستان کے خلاف مدِمقابل ہوگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...