بھارت کیخلاف ٹی 20ہوم سیریز کیوی ٹیم میں 7فاسٹ باؤلرز شامل
آکلینڈ (سپورٹس ڈیسک )نیوزی لینڈ نے انڈیا کے خلاف ہوم ٹی ٹونٹی سیریز کے لئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔۔۔
، جس کی قیادت مچل سینٹنر کریں گے ۔ کیوی سکواڈ میں سات فاسٹ باؤلرز شامل کئے گئے ہیں، جن میں ایڈم ملن، لوکی فرگوسن، میٹ ہنری، کائل جیمیسن، جیکب ڈفی، زیک فولکس اور نیتھن سمتھ شامل ہیں۔ نیوزی لینڈ اور انڈیا کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز 22 اکتوبر سے شروع ہوگی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments