شان ٹیٹ اورمارٹن گپٹل کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے کنسلٹنٹس بننے کا امکان

شان ٹیٹ اورمارٹن گپٹل کا پاکستان  کرکٹ ٹیم کے کنسلٹنٹس بننے کا امکان

لاہور (سپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ سٹاف میں غیر ملکی کنسلٹنٹس کی تقرری کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی کی سابق آسٹریلوی فاسٹ باؤلر شان ٹیٹ سے بات چیت جاری ہے جبکہ اس حوالے سے نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر مارٹن گپٹل سے بھی پی سی بی کے مذاکرات چل رہے ہیں، شان ٹیٹ سے باؤلنگ کنسلٹنٹ جبکہ مارٹن گپٹل سے فیلڈنگ کنسلٹنٹ کی ذمہ داریاں سنبھالنے کیلئے بات چیت کی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...