محمد رضوان کا ایک بار پھر این سی سی آئی اے کو خط لکھنے کا فیصلہ

محمد رضوان کا ایک بار پھر  این سی سی آئی اے کو خط لکھنے کا فیصلہ

لاہور (سپورٹس ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر اور سابق کپتان محمد رضوان نے ایک بار پھر اپنے خلاف الزامات کے حوالے سے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے)کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ رضوان این سی سی آئی اے سے اپنے خلاف الزامات کے حوالے سے ایک بار پھر سوالات پوچھنے کیلئے خط لکھیں گے ، خط میں رضوان این سی سی آئی اے سے اپنے حوالے سے عدم تعاون کی افواہوں کے بارے میں بھی پوچھیں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...