اصلی ونیشیئس جونیئر کہاں ہیں؟ برازیلین سٹار کے کلون ہونے کی افواہ
میڈرڈ (سپورٹس ڈیسک)ریال میڈرڈ کے برازیلین سٹار ونیشیئس جونیئر ایک عجیب و غریب سازشی نظریے کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔
کچھ صارفین کا دعویٰ ہے کہ موجودہ ونیشیئس جونیئر دراصل اصلی کھلاڑی نہیں بلکہ ان کا ہم شکل یا کلون ہے تاہم اس دعوے کا کوئی قابلِ اعتماد ثبوت موجود نہیں ہے ۔یہ افواہیں لا لیگا سیزن کے آغاز میں ونیشیئس کی نسبتاً کمزور کارکردگی کے بعد زور پکڑ گئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments