وہان اوپن ٹینس،ماریا سکاری دوسرے راؤنڈ میں داخل
بیجنگ (سپورٹس ڈیسک)یونان کی ٹینس سٹار ماریا سکاری وہان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں۔ ماریا نے ویمنز کروشین حریف ڈونا کو سٹریٹ سیٹس میں 2-0سے شکست دی۔
یونان کی ٹینس سٹار ماریا سکاری وہان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں۔ ماریا نے ویمنز کروشین حریف ڈونا کو سٹریٹ سیٹس میں 2-0سے شکست دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments