قومی کرکٹر حارث رؤف کے نانا انتقال کرگئے

قومی کرکٹر حارث رؤف  کے نانا انتقال کرگئے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کے نانا انتقال کرگئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے حارث رؤف کے نانا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا گیا ہے۔

پی سی بی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ بورڈ حارث رف کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہے۔ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...