چیف آف دی نیول سٹاف امیچور گالف کپ کا اسلام آباد میں آغاز
اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر) 19ویں چیف آف دی نیول سٹاف امیچور گالف کپ 2026 کا اسلام آباد میں آغاز ہوگیا۔
ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب مارگلہ گرینز گالف کلب اسلام آباد میں ہوئی ۔ پیٹرن پاکستان نیوی گالف (نارتھ)ریئر ایڈمرل احمد حسین نے پریس کانفرنس میں ایونٹ کی نمایاں خصوصیات پر روشنی ڈالی اور مختلف کیٹیگریز میں مقابلوں کے طریقۂ کار اورشرکا کی تفصیلات سے آگاہ کیا، ایونٹ 25 اکتوبرتک جاری رہے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments