ہاکی سیریز :گوانگ ڈونگ نے دوسرے میچ میں آرمی کو 4-2سے ہرادیا
اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیرِ اہتمام نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلے جانے والی ہاکی ٹیسٹ میچز سیریز کے دوسرے میچ میں گوانگ ڈونگ کی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاک آرمی کو پینلٹی سٹروکس پر4-2 سے شکست دے کر فتح اپنے نام کر لی،مقررہ وقت تک دونوں ٹیموں کا سکور 1-1 گول سے برابر تھا۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیرِ اہتمام نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلے جانے والی ہاکی ٹیسٹ میچز سیریز کے دوسرے میچ میں گوانگ ڈونگ کی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاک آرمی کو پینلٹی سٹروکس پر4-2 سے شکست دے کر فتح اپنے نام کر لی،مقررہ وقت تک دونوں ٹیموں کا سکور 1-1 گول سے برابر تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments