سمتھ نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

سمتھ نے ٹیسٹ کرکٹ  میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

سڈنی (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا کے تجربہ کار بلے باز سٹیو سمتھ نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا۔

جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز سمتھ نے ٹیسٹ کرکٹ میں 11 ہزار رنز مکمل کرلیے ۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے تیسرے آسٹریلوی بلے باز بن گئے ہیں۔37 سالہ سمتھ نے جنوبی افریقہ کیخلاف آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں سب سے زیادہ 28 رنز بناکر یہ کارنامہ انجام دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...