محمد عامر این سی اے میں کرکٹرز کیلئے کیے جانیوالے اقدامات کے معترف

محمد عامر این سی اے میں کرکٹرز کیلئے  کیے جانیوالے اقدامات کے معترف

لاہور (سپورٹس ڈیسک)سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر محمد عامر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی دعوت پر نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور کا دورہ کیا۔

محمد عامر نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جدید سہولتوں، ترقیاتی منصوبوں اور نوجوان کرکٹرز کی تربیت کے لیے کیے جانے والے اقدامات کو سراہا۔اس موقع پر گفتگو انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ میں بہتری کے لیے کیے جانے والے اقدامات کا کریڈٹ چیئرمین پی سی بی کو جاتا ہے ، نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جدید سہولتیں اور ترقیاتی کام دیکھ کر خوشی ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...