سفیان مقیم قومی ٹیم سے ریلیز،ڈومیسٹک میچزکھیلیں گے

سفیان مقیم قومی ٹیم سے ریلیز،ڈومیسٹک میچزکھیلیں گے

سہ ملکی سیریز کیلئے بلے باز معاذ صداقت کو ون ڈے ٹیم میں شامل کرلیاگیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک )پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان کھیلی جا رہی تین ملکی ون ڈے سیریز سے سپنر سفیان مقیم کو قومی کرکٹ ٹیم سے ریلیز کر دیا گیا جو اب ڈومیسٹک میچز میں حصہ لے سکیں گے ۔پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ سفیان مقیم کی جگہ بیٹر معاذ صداقت کو سکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے ،سکواڈ میں مزید توازن لانے کے لئے تبدیلی کی گئی ہے ۔سفیان مقیم اب پی سی بی کے زیر اہتمام جاری ڈومیسٹک ایونٹس میں شرکت کرینگے ،اس حوالے سے انہوں نے اپنی دستیابی کے بارے میں آگا ہ کردیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...