نیشنل ویمنز ٹی 20،آج سٹرائیکرزاور سٹارزکافائنل ٹاکرا

نیشنل ویمنز ٹی 20،آج سٹرائیکرزاور سٹارزکافائنل ٹاکرا

طوبہ سٹارز ،نتالیہ سٹرائیکرزکی قائد،میچ 10بجے صبح فیصل آباد میں شروع ہوگا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)نیشنل ویمنز ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کا فائنل آج سٹرائیکرز اور سٹارز کے درمیان کھیلا جائے گا،فائنل میچ اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں صبح 10 بجے شروع ہوگا ۔طوبہ حسن سٹارز جبکہ نتالیہ پرویز سٹرائیکرز کی کپتانی کریں گی ،سٹرائیکرز ٹورنامنٹ میں اب تک ناقابل شکست ہیں، تمام آٹھ میچز جیتے ،سٹارز نے آٹھ میں سے چار میچز میں فتح حاصل کی ہے ،سٹرائیکرز کی ٹیم میں ایمان نصیر، نجیہہ علوی، نشرح سندھو، عمیمہ سہیل اور رامین شمیم شامل ہیں ،سٹارز کی ٹیم میں ڈیانا بیگ، ارم جاوید، مومنہ ریاست اور صدف شمس شامل ہیں ،ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم کو 15 لاکھ جبکہ رنرز اپ کو 10 لاکھ روپے انعامی رقم ملے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...