اپ سیٹ فتوحات ،مصر کے کھلاڑیوں نے انٹرنیشنل سکواش میلہ لوٹ لیا
کراچی(سپورٹس ڈیسک )مصر کے کھلاڑیوں نے اپ سیٹ فتوحات پاکر انٹرنیشنل سکواش میلہ لوٹ لیا، سیڈ 2 کریم الحمامے نے ٹاپ سیڈ انگلینڈ کے کرٹس ملک اور سیڈ4 راون العرابی نے سیڈ 2امینہ الریانہ کو ہرا کر مینز اور ویمنز ایونٹس جیت لئے ۔ سندھ کے وزیر محنت سعید غنی مہمان خصوصی تھے ۔
مصر کے کھلاڑیوں نے اپ سیٹ فتوحات پاکر انٹرنیشنل سکواش میلہ لوٹ لیا، سیڈ 2 کریم الحمامے نے ٹاپ سیڈ انگلینڈ کے کرٹس ملک اور سیڈ4 راون العرابی نے سیڈ 2امینہ الریانہ کو ہرا کر مینز اور ویمنز ایونٹس جیت لئے ۔ سندھ کے وزیر محنت سعید غنی مہمان خصوصی تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments