محمد عامر افغانستان پریمیئر لیگ کے پلاٹینم کھلاڑی بن گئے

محمد عامر افغانستان پریمیئر لیگ  کے پلاٹینم کھلاڑی بن گئے

لندن (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر کو افغانستان پریمیئر لیگ کے ڈرافٹ میں پہلی مجموعی پک کے طور پر کنڈھار واریئرز نے منتخب کرلیا ہے ۔۔۔

محمد عامر نے اس ٹورنامنٹ کے لیے برطانوی شہری کی حیثیت سے رجسٹریشن کرائی تھی، تاہم ڈرافٹ رجسٹریشن میں ان کی رہائش پاکستان درج ہے ۔شارجہ سٹیڈیم میں منگل کو ہونے والے ڈرافٹ میں 34 سالہ فاسٹ بولر کو پلاٹینم کیٹیگری میں چنا گیا جس کے تحت انہیں ایک لاکھ ڈالر معاوضہ ملے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...