ویرات کوہلی نے ون ڈے کا ٹوٹنے والا ریکارڈ قائم کردیا

ویرات کوہلی نے ون ڈے کا  ٹوٹنے والا ریکارڈ قائم کردیا

ایڈن پارک(سپورٹس ڈیسک)بھارت کے سٹار بیٹر ویرات کوہلی نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں ایک اور بڑا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا۔۔۔

 37سالہ بھارتی کرکٹر ون ڈے انٹرنیشنل میں نمبر تین کی پوزیشن پر 13 ہزار رنز مکمل کرنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ کوہلی نے یہ کارنامہ محض 251 اننگز میں انجام دیا۔ نمبر تین پر بیٹنگ کرتے ہوئے ان کی اوسط 61.55 ہے جبکہ اس پوزیشن پر وہ 48 سنچریز اور تقریبا 70 نصف سنچریز بھی بنا چکے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...