گیل مونفلس کا پیرس میں جذباتی الوداع
پیرس (سپورٹس ڈیسک)فرانس کے نامور ٹینس کھلاڑی گیل مونفلس نے 22 سالہ پیشہ ورانہ کیریئر کے اختتام پر پیرس میں منعقدہ خصوصی تقریب کے ۔۔
دوران مداحوں کو جذباتی انداز میں الوداع کہا اور اپنی کم عمر بیٹی سکائی کے لیے خواہش ظاہر کی کہ وہ ایک روز پیرس میں ٹینس کھیل کر بڑی چیمپئن بنے ۔ 40 سالہ گیل مونفلس نے رواں ہفتے پیرس ماسٹرز میں کیریئر کا آخری الوداعی میچ کھیلنے کا ارادہ کیا تھا، تاہم ازدواجی زندگی میں تبدیلیوں کے باعث گزشتہ ماہ خاموشی سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments