50سالہ برطانوی فٹبالر کے میچ میں 7گول

50سالہ برطانوی فٹبالر  کے میچ میں 7گول

لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے فٹبالر جوڈ بیلنگھم کے والد مارک بیلنگھم نے 50 سال کی عمر میں انگلینڈ کی ویٹرنز فٹبال ٹیم کی۔۔

 جانب سے ڈیبیو کرتے ہوئے 1 ہی میچ میں 7 گول سکور کر کے سب کو حیران کر دیا۔ مارک بیلنگھم نے انگلینڈ کی اوور 50 ٹیم کی جانب سے جمہوریہ آئر لینڈ کے خلاف کھیلے گئے میچ میں یہ کارنامہ انجام دیا۔اس میچ میں انگلینڈ نے حریف ٹیم کو 1- 13 کے بڑے فرق سے شکست دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...