عرفات منہاس آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کیلئے نامزد
عرفات منہاس آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کیلئے نامزد پروٹیزآل راؤنڈر مارکو جانسن اور ویسٹ انڈیزکے کپتان شائی ہوپ سے مقابلہ
دبئی (سپورٹس ڈیسک )پاکستان کے نوجوان آل راؤنڈر عرفات منہاس کو ہوم ون ڈے سہ ملکی سیریز میں شاندار کارکردگی پر اکتوبر 2026 کیلئے آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کیلئے نامزد کردیا گیا۔عرفات منہاس نے سہ ملکی سیریز میں پانچ اننگز میں 29.80 کی اوسط سے 149 رنز بنائے جبکہ 9 وکٹیں حاصل کیں ۔ایوارڈ کیلئے جنوبی افریقہ کے آل راؤنڈر مارکو جانسن اور ویسٹ انڈیز کے کپتان شائی ہوپ کو بھی نامزد کیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments