پاکستان سری لنکا کے پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع

پاکستان سری لنکا کے پہلے ٹیسٹ میچ  کیلئے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہوگی۔

 ٹکٹ دوپہر 2 بجے سے مقررہ ٹی سی ایس ایکسپریس سنٹرز پر دستیاب ہوں گے ۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 9 سے 13 نومبر تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا،ٹکٹ کی کم از کم قیمت 200 روپے مقرر کی گئی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...