اسلام آباد کک باکسنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات 21دن میں کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد کک باکسنگ ایسوسی ایشن کے  انتخابات 21دن میں کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کک باکسنگ فیڈریشن کے زیرِ اہتمام اسلام آباد کک باکسنگ ایسوسی ایشن کے نئے انتخابات کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ، جس کے تحت آئندہ 21 دنوں کے اندر انتخابی عمل مکمل کر کے نئی قیادت کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔

پاکستان کک باکسنگ فیڈریشن کے زیرِ اہتمام اسلام آباد کک باکسنگ ایسوسی ایشن کے نئے انتخابات کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ، جس کے تحت آئندہ 21 دنوں کے اندر انتخابی عمل مکمل کر کے نئی قیادت کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...