پاکستانی نژاد کرکٹر انتم نقوی کا زمبابوے کی جانب سے ٹیسٹ ڈیبیو

پاکستانی نژاد کرکٹر انتم نقوی کا  زمبابوے کی جانب سے ٹیسٹ ڈیبیو

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک )زمبابوے اور افغانستان کے درمیان ٹیسٹ سیریز میں پاکستانی نژاد زمبابوین انتم نقوی نے ٹیسٹ ڈیبیو کر لیا۔انتم نقوی کا تعلق راولپنڈی سے ہے ، وہ بیلجیئم میں پیدا ہوئے اور آسٹریلیا میں بڑے ہوئے ۔انتم نقوی پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ میں اسلام آباد سے انڈر 19 کرکٹ کھیل چکے ہیں۔

زمبابوے اور افغانستان کے درمیان ٹیسٹ سیریز میں پاکستانی نژاد زمبابوین انتم نقوی نے ٹیسٹ ڈیبیو کر لیا۔انتم نقوی کا تعلق راولپنڈی سے ہے ، وہ بیلجیئم میں پیدا ہوئے اور آسٹریلیا میں بڑے ہوئے ۔انتم نقوی پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ میں اسلام آباد سے انڈر 19 کرکٹ کھیل چکے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...