پاکستان آئندہ سال ایف آئی ایچ نیشنز کپ کی میزبانی کرے گا

پاکستان آئندہ سال ایف آئی  ایچ نیشنز کپ کی میزبانی کرے گا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر طیب اکرام نے کہا ہے کہ پاکستان آئندہ سال ایف آئی ایچ نیشنز کپ کی میزبانی کرے گا جس میں دنیا کی دس ٹیمیں شرکت کریں گی۔

یہ پاکستان میں 22 سال بعد کسی بڑے عالمی ہاکی ایونٹ کا انعقاد ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان ہاکی فیڈریشن اور انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے درمیان معاہدے پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...