واٹس ایپ کا چیٹ پرائیویسی سے متعلق نیا فیچر متعارف

واٹس ایپ کا چیٹ پرائیویسی سے متعلق نیا فیچر متعارف

نیویارک(نیٹ نیوز)واٹس ایپ چیٹس شیئرنگ کو محدود کرنے اور صارف کی کمیونکیشن میں رازداری کے حوالے سے ایک نیا فیچر شامل کرنے جارہا ہے ۔

یہ نیا فیچر مستقبل کے اپ ڈیٹ میں ریلیز کے لیے شیڈول ہے جو اینڈرائیڈ 2.25.10.14 میں واٹس ایپ بیٹا کے طور پر گوگل پلے اسٹور پر دستیاب ہوگا۔مقبول میٹا کی ملکیت والی انسٹنٹ میسجنگ ایپ کا نیا ایڈوانس چیٹ پرائیویسی فیچر صارفین کو فون کے میڈیا کو ڈیوائس گیلری میں خود بخود محفوظ ہونے سے روکنے کی اجازت دے گا۔تاہم خیال رہے کہ یہ فیچر پہلے ہی سے غائب ہوجانے والی چیٹس کے پر لاگو تھا تاہم اب واٹس ایپ اب اسے ان صارفین تک بڑھا رہا ہے جو مستقبل میں اختیاری ایڈوانس چیٹ پرائیویسی فیچر کو فعال کرینگے ،یہ خصوصیت پرائیویسی کے تحفظات کا ایک سیٹ پیش کریگی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...