سونیری بینک کی مارکیٹ پوزیشن برقرار

سونیری بینک کی مارکیٹ پوزیشن برقرار

سونیری بینک نے انڈسٹری میں اپنی مارکیٹ پوزیشن کو برقرار رکھاہے

کراچی ( بزنس رپورٹر )سونیری بینک نے انڈسٹری میں اپنی مارکیٹ پوزیشن کو برقرار رکھاہے۔ پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی لمیٹڈ پاکرانے سونیری بینک کو اپنی طویل المدت ریٹنگ کیلئے \"AA-\" (ڈبل اے مائنس)اور بینک کی قلیل المدت کیلئے \"A1+\" (سنگل اے ون پلس)کی ریٹنگ دی ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں