دکاندارکھلا پٹرول بیچنے پرگرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد کے علاقے سے پولیس نے کھلا پٹرول فروخت کرنے پردکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو رہائشی علاقے میں شہریوں کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔
تھانہ رضا آباد کے علاقے سے پولیس نے کھلا پٹرول فروخت کرنے پردکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو رہائشی علاقے میں شہریوں کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔