5جواری پولیس کے ہتھے چڑ گئے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ گلبرگ کے علاقے میٹروپول چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 5جواریوں کو گرفتار کر لیا۔ جو تاش گیم پر جواء کھیلنے میں مصروف تھے ۔ مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔
تھانہ گلبرگ کے علاقے میٹروپول چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 5جواریوں کو گرفتار کر لیا۔ جو تاش گیم پر جواء کھیلنے میں مصروف تھے ۔ مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔